نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    سرخ پھولوں کی جگہ سرخ ٹماٹروں کے سٹال وافر مقدار میں لگإئے جائیں. تاکہ اس دن کو یومِ نکاح کے طور پر منانے والے آزمائش سے بچ سکیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    چاکلیٹس کے بجائے چھواروں کے دیدہ زیب پیکٹ تیار کیے جائیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    آپ سے ملاقات کا اشتیاق بدستور موجود ہے. اوپر میری کاہلی کا تذکرہ تو پڑھ لیا ہو گا. :) اگلے ہفتے کی تو مصروفیت ہے. ان شاء اللہ اس سے اگلے ہفتے کا پلان کر لیتے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    لاہور خودکش حملے میں 2 اعلیٰ پولیس افسران سمیت 13 افراد شہید اور متعدد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے، زخمیوں کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے. آمین ظالموں کو نیست و نابود فرما دے. اور حکومت کو مذمت سے بڑھ کر اقدامات کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
  5. محمد تابش صدیقی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    ایسا تو کچھ نہیں کیا. جس طرح پہلے شئر کر رہا تھا. ویسے ہی پوسٹ کر رہا ہوں.
  6. محمد تابش صدیقی

    فارماسسٹ کا ایک مظاہرہ چل رہا تھا. وہاں خودکش حملہ ہوا ہے. ہلاکتیں ہوئی ہیں. :(

    فارماسسٹ کا ایک مظاہرہ چل رہا تھا. وہاں خودکش حملہ ہوا ہے. ہلاکتیں ہوئی ہیں. :(
  7. محمد تابش صدیقی

    انا للہ و انا الیہ راجعون. لاہور لہو لہو

    انا للہ و انا الیہ راجعون. لاہور لہو لہو
  8. محمد تابش صدیقی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    ویسے آپ بھی سوچیے نہیں بلکہ لکھ ڈالیے. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد صاحب کے اٹھارہ ہزار مراسلات

    واہ. مبارک ہو احمد بھائی. لکھتے رہا کریں. ورنہ کہیں آپ کے ہجر میں غزل نہ لکھنی پڑ جائے. :p
  10. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    چلیں کچھ دن اس کی ٹیسٹنگ وغیرہ کر لیں. میں بھی کچھ دنوں تک مختلف ایمولیٹرز پر ٹیسٹ کرتا ہوں. جب مطمئن ہو جائیں گے تو اپلوڈ کر دیں گے. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    دوسری بات یہ کہ اپلوڈ کرنے کی صورت میں مکمل انفارمیشن بھی چاہیے ہو گی، کہ کن کن ڈیوائسز پر سپورٹڈ ہے. ورنہ لوگوں نے نیگیٹو ریٹنگ ہی کرتے رہنا ہے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اچھا اس ایپ کی بات کر رہے ہیں جو ان بھائی نے دی ہے. :) ان سے پوچھ لیں میں کر دوں گا. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    جی ابھی کرنی ہے چند دنوں میں. کچھ اپڈیٹس اور کرنی ہیں. اپڈیٹ: یہ بات اپنی ایپس کے حوالے سے کی. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    پہلے ای پب فائل بناتے وقت ایمبیڈ آل فونٹ کی آپشن سیلکٹ کر لی تھی۔ اب صرف مہر ایمبیڈ کیا ہے تو فائل سائز کم ہو کر 465 کے بی رہ گیا ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    آتے رہا کریں۔ :)

    آتے رہا کریں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    جزا ک اللہ
  17. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    نہیں. صرف ان سیٹس میں جو سسٹم کے علاوہ فونٹس کو سپورٹ کرتے ہیں.
  18. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    متلاشی بھائی،لائن ہائیٹ بڑھانے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے.
  19. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    یہی فائل موبائل پر lithium بک ریڈر پر فاتح بھائی. :)
Top