نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مہر نستعلیق ایمبیڈ کر کے calibre سے epub فائل بنائی ہے. 400 صفحات. سائز 1MB اوپن بھی کیلیبر میں ہی کی ہے.
  2. محمد تابش صدیقی

    یہ رُوپ سورج کی دھوپ جیسا ، یہ رنگ پھولوں کی آنچ والا - یہ سارے منظر ہیں بس اضافی ، یہ سب تماشہ...

    یہ رُوپ سورج کی دھوپ جیسا ، یہ رنگ پھولوں کی آنچ والا - یہ سارے منظر ہیں بس اضافی ، یہ سب تماشہ ہے زاویوں کا - ظہیر احمد ظہیر
  3. محمد تابش صدیقی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    پروفیشنل ڈاکخانہ ملا۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    وہ آئے گھر میں ہمارے ۔۔۔

    جب سے معلوم ہوا تھا کہ فاتح بھائی نزدیک ہی رہائش پذیر ہیں۔ تب سے ان کی اور میری طرف سے بارہا اس خواہش کا اظہار تو ہوا کہ کبھی ملاقات کی جائے، مگر کبھی باضابطہ منصوبہ نہ بن سکا۔ کچھ دن قبل فاتح بھائی نے رابطہ کیا اور کچھ تکنیکی معاملات پر گفتگو کی خواہش کا اظہار کیااور اپنے گھر آنے کی دعوت...
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ خوشی ہوتی ہے کہ جب بھی کوئی کسی بھی سطح پر اردو کی خدمت کر رہا ہو، اور اردو محفل سے جڑے۔ :) یہاں اردو فونٹ سازی پر کام کرنے والے کافی احباب موجود ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان کے ساتھ مل کر اردو کی خدمت مزید جذبے سے جاری رکھیں گے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح ہو چکی ہے۔ اے خان بھائی تشریف نہیں لائے ابھی تک۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں کہ ہر وقت کوئی یاد میں ہو۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا حال ہے آپ سب کا؟
  9. محمد تابش صدیقی

    مانا کہ عرضِ حال کے قائل نہیں تھے ہم

    سراپا درد کا عنوان لیے ہے یہ غزل. الفاظ نہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    شعاعِ نورِ حرم ہے نئے چراغوں میں

    عنوان اور غزل کا باہمی تعلق سمجھ نہ پایا. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    سبحان اللہ استادِ محترم. موتی پرو دیے ہیں.
  12. محمد تابش صدیقی

    یہ شاعری تو نہیں ہماری ، یہ روزنامہ ہے ہجرتوں کا

    جزاک اللہ. جی سیلفی نہیں ہے. میرے ہی موبائل سے ایک رفیقِ کار نے لی ہے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    شعاعِ نورِ حرم ہے نئے چراغوں میں

    بہت عمدہ ظہیر بھائی، لاجواب. اس سے بڑھ کر کیا حوصلہ افزائی ہو سکتی ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    یہ شاعری تو نہیں ہماری ، یہ روزنامہ ہے ہجرتوں کا

    بہت خوب عنوان دیا ہے. :) بہت عمدہ. تخیل اور تخلیق لاجواب.
  15. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    ایسے موبائلز، جو سسٹم فونٹس کے علاوہ بھی فونٹس ڈائریکٹریز سے فونٹ استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں. صرف ان میں چلے گا.
  16. محمد تابش صدیقی

    محفل کو دوسرے فونٹس میں دیکھنے میں مشکلات۔۔

    کروم کے لیے اس کا تجربہ نہیں ہے.
Top