متفق۔ ویب براؤزر میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
اینڈرائڈ پر اپنی ایپ میں آج ہی ایمولیٹر پر 4.0 سے 7.0 تک سب ورژنز پر ٹیسٹ کیا ہے۔
نتیجہ کچھ یوں ہے۔
ورژن-مہر-دوسرے نستعلیق
7.0-درست-درست
6.0-درست-درست
5.0-درست-درست
4.4-درست-خراب
4.3-درست-خراب
4.2-خراب-خراب
4.1-خراب-خراب
4.0-خراب-خراب
اس لحاظ سے دوسرے...