نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    میری آنکھ صحیح وقت کھلی ہے. اسلام آباد یونائٹڈ فینز کو ایک آنکھ سے مبارک. دوسری سے صبح مبارک باد دے سکوں گا.
  2. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اسلام آباد یونائٹڈ کا فین ہوں. سونے جا رہا ہوں، صبح سکور دیکھ لوں گا.
  3. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    اسلام آباد - مصباح پشاور - سیمی
  4. محمد تابش صدیقی

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

    غنیمت ہے کہ عبد القادر اور سرفراز نواز کا نہیں پوچھا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو خوشخطی فانٹ ریلیز!

    فونٹ میں مسائل تو موجود ہیں. مگر جتنے فونٹ ہوں، اتنا اچھا ہے. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کچھ حروف صرف آئسولیٹڈ فارم میں ہو رہے ہیں جیسے س. اور کچھ آخر میں بھی ہو رہے ہیں. جیسے ب،ف وغیرہ کیا ق اور ن کی کچیدہ اشکال درست ہیں؟
  7. محمد تابش صدیقی

    دل نے ہم کو مثال آئینہ - ایک عالم کا روشناس کیا - میرؔ

    دل نے ہم کو مثال آئینہ - ایک عالم کا روشناس کیا - میرؔ
  8. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اور لگے ہاتھوں اپنی ایپ میں ڈال کر چیک کیا ہے تو ایسا نتیجہ ہے. یہ سکرین شاٹ تو اینڈرائڈ 6.0 کا ہے. مگر میرے لیے خوش آئند بات یہ ہے کہ 4.3 میں بھی ایسا ہی رینڈر ہوا ہے. ابھی تمام ورژنز پر ٹیسٹ کرنا ہے. 4.3 پر ابھی تک کوئی نستعلیق درست رینڈر نہیں ہوا تھا. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    میں نے تو جیسے تیسے ایمبیڈ کیا ہے فونٹ۔ اچھا ہو جائے گا کہ اگر اردو بلاگ تھیم پر کام کرنے والے کسی بھائی سے ایک تھیم بھی بنوا لیں مہر ویب نستعلیق کے ساتھ۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    یہاں درست رینڈر ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بلاگ پر فونٹ سیٹنگز دیکھنے کی ضرورت ہے؟
  11. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    تطویل کا فیچر ابھی توجہ کا مستحق ہے۔ :) "س" کی الگ سے تطویل تو ہو رہی ہے، لیکن کسی لفظ کے درمیان یا آخر میں نہیں ہو رہی۔ درمیان میں کسی بھی حرف کی تطویل نہیں ہو رہی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اس کا اردو ترجمہ بھی ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اپنے بلاگ میں ایمبیڈ کیا ہے۔ ویب اور ورڈ میں فونٹ کچھ مختلف رینڈر ہو رہا ہے۔ ویب بلاگ (فائر فاکس): ایم ایس ورڈ 2016:
  14. محمد تابش صدیقی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    اپنے بلاگ میں ایمبیڈ کیا ہے۔ ویب اور ورڈ میں فونٹ مختلف رینڈر ہو رہا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    موبائل تو روٹڈ نہیں ہے، اس میں تو نہیں کر سکتا۔ اپنی ایپ میں ایمبیڈ کر کے ضرور شئر کروں گا ان شاء اللہ۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے تو کوئی نہیں ہے. صرف یہ کہ ڑ، ژ اور ء کو چھوڑ سکتے ہیں
  17. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہی چلتے رہنا ہے. :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت پریشان کیا آپ لوگوں نے پیارے بھائی کو. بھائی کرنا یہ ہے کہ یہاں پر پوسٹ حروفِ تہجی کی الٹی ترتیب سے کرنی ہیں. جیسا کہ میری پوسٹ ب سے شروع ہو رہی ہے. تو اب اگلی پوسٹ الف سے شروع ہونی چاہیے. پھر ی، پھر ہ اور اسی طرح
  19. محمد تابش صدیقی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آپ نے مجھے اس ویک اینڈ کا ٹاسک دے دیا ہے۔ اپنی ایپ میں ایمبیڈ کرتا ہوں اس کو ان شاء اللہ۔ :)
Top