نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے بھی سامان منگوایا ہے، آ گیا تو لاسانے :)
  2. قیصرانی

    مسجد محمود غزنوی کے آثار۔ اوڈی گرام سوات

    بہت خوبصورت۔ شکریہ
  3. قیصرانی

    حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ

    عین مولویانہ کہ مولوی ایک پروفیشن بن چکا ہے یا کہ بنا دیا گیا ہے۔ ہر پروفیشن کی طرح اس کے بھی مضمرات ہیں اور اس پر بحث کرنے کا بھی ہمیں حق ہے میری پوسٹ یہ رہی جس میں میں نے صراحتاً بتا دیا کہ قرآن پاک کے بارے ہمیں یہ ضمانت ہے کہ اللہ نے اس کی حفاظت اپنے ذمے لی ہے۔ اب ذرا پیغام پڑھ کر ٹھنڈے دل...
  4. قیصرانی

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    دریائے ستلج پر ہیڈ سلیمانکی کے مگرمچھ کے شکار کے بارے جناب نقشبند قمر نقوی صاحب نے اپنی کتاب "گنڈولا کا آدم خور" میں اچھی معلومات مہیا کی ہیں
  5. قیصرانی

    حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ

    عین مولویانہ جواب، ظاہر ہے کہ علم ہو اور ہضم نہ ہو رہا ہو تو اس طرح کے فقرے نکلتے ہیں :) میں نے ایک سوال کیا اس کا جواب مل گیا، بات ختم ہو گئی؟ پھر جوابی طنز فرمانے کے لئے آپ جتنا چاہیں بحث کر لیں۔ ظاہر ہے کہ آپ سے جیتنے کے لئے مجھے آپ سے بڑھ کر "کام دکھانا" ہوگا، جس کے لئے میں تیار نہیں
  6. قیصرانی

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    یہاں مگرمچھوں کا بھی شکار ہوتا ہے نا؟
  7. قیصرانی

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    میرا جواب تو ہل من مزید ہے جناب۔ جتنا ہو سکے، جس بارے ہو سکے :)
  8. قیصرانی

    انسان، وقت اور کچھ شاعری

    خوب است
  9. قیصرانی

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    بہت خوبصورت۔ البتہ معلومات کی تشنگی محسوس ہوئی ہے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آج گھر ہوں تو سستی کا ڈیرہ ہے۔ صفائی کی ہے گھر کی، سارا کچن نئے سرے سے سیٹ کیا، کافی پی ہے ابھی۔ رات کو شاید کچھ بنا لوں؟
  11. قیصرانی

    حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ

    ماشاء اللہ۔ قرآن کا متن بھی آپ نے مشکوک فرما دیا۔ بات ہی ختم ہو گئی۔ آپ جیسی روشن دلیل کے سامنے ہم جیسے تنگ سوچ والے بھلا کہاں ٹک سکتے ہیں احادیث کے متن کے بارے میں ایک سوال کیا، آپ نے اس کا جواب بھی دے دیا کہ متن میں بھی اختلاف ہے۔ بات ختم :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سالن کو سامن سے ہی تو بدلنا تھا، ل اور م ویسے بھی ساتھ ساتھ ہیں :P
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ اچھا کیا کہ ساجد بھائی والی پوسٹ کو پسند کیا :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر ابھی ہو جائے؟
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی جی، فرما لیں :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جب فرمائیں۔ میں تو ادھر ہی ہوں :)
  18. قیصرانی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    علم اور ٹیکنالوجی کے بھروسے پر ہم کسی کو دفن کرنے کا دعویٰ کریں تو بجا۔ اگر جذباتیت سے ہی کام چلنا ہوتا تو ہمیں ہمارا مذہب بھی علم کے حصول کی بجائے جذباتیت کا ہی سبق دیتا :)
Top