نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسی ہیں بیٹا؟
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں پھر سے موجود :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ سنائیے
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  5. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    بھوک کسی دور میں بہت لگتی تھی۔ اتنی کہ اگر چند منٹ بھی کھانا لیٹ ہو جاتا تو دماغ آسمان پر پہنچ جاتا تھا میرا۔ جب سے یہاں آیا ہوں، سارے نخرے بھی پیچھے ہی چھوڑ آیا ہوں۔ اب بھی جب پاکستان جاؤں تو کھانے کے وقت ذرا بھی دیر ہو رہی ہو تو امی غصے ہونے لگتی ہیں کہ میرا بیٹا بھوکا رہ گیا اور میرا ہنسی کے...
  6. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    چانپیں تو پسلیاں ہو جاتی ہیں نا، یعنی ربز ویسے کبھی کوشش کیجئے گا کہ گردن والا گوشت ہو بکرے کا، وہ کیسا لگتا ہے کہ بھنڈی کے ساتھ یا پھر پچھلی ران سے مچھلی والا گوشت :)
  7. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ہمارے آفس میں چار وقت کا کھانا ہوتا ہے اور پانچویں وقت کا کھانا ساتھ لے جا سکتے ہیں۔ چونکہ میری ڈیوٹی ٹائمنگ ایسی ہیں کہ میں جب کام پر ہوتا ہوں تو صرف ایک کھانا ہی آتا ہے تو مجھے اچھا نہیں لگتا باقی وقت خوامخواہ رک کر کھانا کھایا جائے۔ ہماری پے سے روزانہ کی بنیاد پر کھانے کی جو کٹوتی ہوتی ہے اس...
  8. قیصرانی

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    منصوبہ ہمیشہ تھوڑا بہت لچکدار بنانا چاہیئے۔ ورنہ کبھی بھی پورا نہیں ہوگا
  9. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    اب مان لینا چاہیئے۔ کیونکہ میں اتنا نکما ہوں کہ دو تین وقت بھوکا رہ لوں گا، لیکن کھانا پکانے کے لئے ہمت نہیں کروں گا :(
  10. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    چلئے پھر ایسے ہی سہی :laugh: یہ نہ ہو کہ ڈائٹنگ کا موقع کم ملے اور اپنی کُکنگ کھانے کا زیادہ :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    پھر تو مسئلہ ہو جائے گا۔ اب روز کون ڈائیٹنگ کرے؟
  12. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    لیکن پھر آپ کیا کریں گی؟ ہر وقت ہر روز آپ کھانا پکاتے اچھی لگیں گی کیا؟
  13. قیصرانی

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
  14. قیصرانی

    چھوٹی چھوٹی

    مذاق
Top