اس کی وجہ یہ ہے کہ فن لینڈ فارن کمپنیوں کو بہت دیر سے آنے کی اجازت ملی تھی شاید۔ ہیلسنکی میں مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک بار کے ایف سی دیکھا تھا اور بس
یہاں ٹائر کم ہی پنکچر ہوتے ہیں کہ کانٹے دار جھاڑیاں نہیں ہوتیں۔ دوسرا اس موسم میں اگر ٹائر پنکچر ہو بھی جائے تو فوراً کسی کو بلا لیا جاتا ہے مدد کے...