یہ چاروں پتھر خاص طور پر شمالی Karjala سے لائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ علاقہ پہلے فن لینڈ کا حصہ تھا جسے جنگ کے بعد روس نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ ہر پتھر کی اپنی اہمیت ہے اور وہ ایک خاص چیز کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے فن لینڈ کی دفاعی لائن بھی کہا جاتا ہے
بڑا پتھر فن لینڈ کی افواج کو جنگ اور امن کی حالت...