اردو کے فروغ کے لئے مغلوں کی خدمات، شاید مرزا غالب مغل تھے نا؟
1- ہندوستان کی تعمیر و ترقی میں مغلوں کا کردار
اپنی عیش و عشرت اور مقابلے بازی کے لئے انہوں نے چند مشہور عمارات اور باغ وغیرہ تعمیر کرائے جہاں عام انسان کو جانے کی اجازت نہ ہوتی تھی۔ چند ایک عمارات جیسے بادشاہی مسجد وغیرہ عوام الناس...