اس بار سڑکیں بہت سلپری تھیں اور ساری توجہ ڈرائیونگ پر ہی رکھی۔ 600 کلومیٹر کا فاصلہ تقریباۢ نو گھنٹوں میں طے ہوا جبکہ اوسط رفتار 80 سے 100 تک ہونی چاہیئے تھی، کئی جگہ پچاس سے ساٹھ پر چلانا پڑی گاڑی۔ اس لئے ہمت نہیں ہوئی بار بار رکنے اور تصاویر لینے کی۔ دوسرا سورج ساڑھے نو نکلا تو سوا دو غروب۔ اس...