نواز شریف کو دیکھ لیں، شہباز شریف کو دیکھ لیں۔ الطاف حسین کو دیکھ لیں۔ پرویز مشرف کو دیکھ لیں۔ زرداری کو دیکھ لیں۔ بی بی اگر زندہ ہوتی تو اس کے ساتھ بھی یہی کچھ ہونا تھا :)
جب ہم دوسروں کی خطائیں معاف نہیں کرتے تو ہماری خطا کون معاف کرے گا :)
جہاں تک بات توبہ کی ہے تو عمران خان کی ابھی کی تصاویر...