بڑے نامزد مجرم مجرمان ہیں بئی۔ :shock:
ابھی سب کے نام پڑھ کر آرہا ہوں۔ :cautious:
محفل تو مجرموں کی محفل لگ رہی ہے مانو کی کہانی سننے کے بعد۔:p
یہاں تو یہ دیکھنے آیا تھا کہ بڑے ڈان کی آواز پر کتنے مجرم لبیک کہتے ہوئے آتے ہیں۔ :p
گیانی تو پہلے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی تھیں بڑے ڈان...