نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے( پر والے مراسلے کے لحاظ سے) مار دیا جائے کہ چھوڑ دیا جائے بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے
  2. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کیوں کہ پہلے جن کو مس کرتے رہتے تھے وہ اب ان کی مسز ہیں۔ اور چاندنی چار دن ہی کی ہوتی ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت بہتر ہوگئی ہو روؤف بھائی تو تھوڑا تیز تیز مراسلہ کریں
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ عاشق منڈے والے کا ذکر کر رہے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقے جائے بہن اپنے بھائی کے۔ ہم نے انکار کب کیا ہے جو شرط لگائیں :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپاسے ہم کہہ رہے تھے کہ ایسے گانے بھی گائے جا سکتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہم نے روانی میں کر دیا تھا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانواں ڈول ہو جاتا ہے دماغ ایک لڑی سے دوسری میں جانے تک۔ جبکہ ساتھ میں کچن کی مصروفیت بھی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیسے کہ یہ بھی گایا جا سکتا ہے دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا امڑی دے دل دا سہارا ویر میرا گھوڑی چڑھیا
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوگیا کہ لڑی کی ترتیب خراب کرنے میں آپ بھی شامل ہوتے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی والی بات تب ہوتی اگر بات ہوگئی ہوتی اور پھر بھی طبیعت خراب ہوتی۔ ہمیں تو وہی یاد آیا مار گئی مجھے تیری جدائی ڈس گئی یہ تنہائی مرض کی تشخیص ہم نے کر دی، اب علاج خود کر لیجئے بھائی ۔ اور ہمارا انعام بھی تیار رکھئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹپہ سنائیے ذرا عاطف بھائی۔۔ کہہ رہے تھے نا کہ یاد کر لئے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیاری کر کے تھوڑی کرتے ہیں ہلا گلا۔۔ بس لانگ مارچ کی طرح نکل کھڑے ہوتے ہیں خیر سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ روؤف بھائی کی طرح اسے بھی ہلکا ہلکا بخار ہو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ نہ صرف واپس آئے گا ایک طوطی کو بھی ساتھ لائے گا۔ دکھا کر تو دیکھے طوطا چشمی بھلا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موٹا ہو گیا تو دوڑ لگوائیں گے اس کی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن یہ بتائیے کہ ہمارا طوطا پاکستانی زبان بولے گا یا ڈینش۔ یا پھر آئینہ پاکستان سے منگوایا جائے
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور سے دیکھنا پڑے گا کہ طوطے کو بولنا کیسے سکھایا جائے۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ جیسے جیسے علیشا بولنا سیکھے گی۔ طوطا بھی وہی کچھ سیکھے گا کیونکہ دونوں زیادہ وقت ساتھ رہتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے نکلا آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ دیسی گھی والی چوری کا لالچ ہی کام کرے گا۔
Top