نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتے ہیں ہم ثم آمین آپ کی دعاؤں پر۔ اللہ پاک ہمیں ہمت دیں کہ کچھ کر سکیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزر گیا ایک زمانہ پھر تو۔۔۔نہیں؟؟؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے ہم آ گئےمحفل میں۔۔۔ ہن دسو کہ کس کا کتنا ادھار ہے ہم پر مراسلات کا۔ چکا دیتے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا چاند مجھ کو آیا ہے نظر۔۔۔ کی تکرار کر رہے علیشا کے ساتھ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کھانے کی وجہ سے توضرور دوستی کر لے گی
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرصت کا سارا وقت نہ جانے کہاں اڑ گیا آج
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ نہ کر جائے کہیں علیشا کہ اس کے علاوہ کسی اور کا خیال رکھا جائے۔ وہ تو طوطے سے جیلس ہو جاتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے بتائیں ہماری غیر حاضری میں کیا کیا ہوا
  10. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اب اس شک کی کھوج لگا کر ہی رہیئے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    دال میں کچھ تو کالا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شایدایسا ہی ہو۔ لیکن اصل بات تو یاسر بھائی ہی آکر بتائیں گے اگر بتانا چاہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا لگاتے جائیے ایک ایک کے نام کی، جو ہوا حاضر ہوجائے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز روز آئیں گے فیصل بھائی تو ہی دل سے یہ باتوں والا بوجھ کم ہوگا
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا پہلے اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیے کہ مکمل بہتر ہے یا کیا صورت حال ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اب ہم کیا جانیں خان بھائی کہ یہ سورج کی کرنیں کونسی ہیں جنہیں ساتھ میں شامل کر لیا ہے۔ کیونکہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ نہیں سکتیں۔ آپ نے یہ انہونی کیسے کر دکھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر میں تو عجیب لگ رہی ہے مگر ہے نہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر بتائیے آپا کہ اتنےبخوشی والے ٹھیک رہیں گے۔۔ اج خوشیاں دے نال مینوں چڑھ گئے نیں حال
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سائیڈ پہ رکھ لوں ذرا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو ایک اور گانا یاد آیا سیما علی آپا کالی میری گت تے پراندہ میرا لال نی
Top