نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دھیان کریں گے تو معلوم ہو گا کہ دوسری لڑی میں بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ کیسے ہیں آپ؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ جہاں اچھی بات پڑھنے، سننے کو ملے۔ اس پر عمل کی نیت سے اسے یاد رکھا جائے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید کا خدشہ تو ہمیشہ رہتا ہی ہے۔ آپ ایسا کریں کہ ان کے رضا مند نہ ہونے کی صورت میں کوئی دوسرا حل سوچ کر رکھیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھتے ہیں اس بات کو عظیم بھی۔ ایویں تھوڑی غصہ کریں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ سے کیا لکھیں اب ژوب کے سوا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ یہاں بھی ہمارے حصے آ گیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر نہیں لینے کا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوجہ محترمہ کو اطلاع دی اپنی طبیعت خراب ہونے کی روؤف بھائی۔ شاید ان کا کوئی ٹوٹکا کام کر جائے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ سے ژوب کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں۔ کیا کریں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی دیر نہیں لگائیں گے یہ کہنے میں کی مذاق کی بات کا غصہ کیوں کرنا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل پر نہیں لیں گے ہرگز عظیم ۔ کیونکہ بات آپ نے مذاق میں بولی ہے۔ ان کا نام تو ویسے بھی عظیم ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال رکھیے گا سب اپنا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران ہیں کہ چائے بیچاری کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا ہے۔۔ اب جاتے ہیں چائےلے کر آتے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بننے میں کیا حرج ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بالکل نہیں کریں گے زیادہ تیز قینچی۔ اس شرط پر کہ آپ خیال کریں کہ یہ سیدھی الف بے کی لڑی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کا اتفاق ہے ہم بہن بھائیوں میں ماشاء اللہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ تو ہمارے پاس آگیا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی چاہیے یا نہیں عظیم
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ سیانے کہتے ہیں اپنی غلطی سدھارنی چاہیے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کہہ رہی دیکھ لیجئے پھر سے۔۔۔ل کر بعد گ کی بجائے م سے لکھ دیا۔
Top