زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لگتا ہے بخار ہی تیز ہوا ہوگا۔ جلدی سے دو گولی ڈسپرین کھا لیجیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,952
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
معلوم نہیں تو دیکھ لیجئے یہ الف کہاں سے آ گیا تھا۔ یہاں سے ترتیب خراب ہو گئی
گُلِ یاسمیں
Post #23,951
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے کم آپ بھی نہیں ہیں لڑی کو الٹانے میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,949
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں تو اب ٹیڑھی لڑی چلا دی ہے اور یہ مت کہئے گا کہ ہمارا قصور ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,947
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو یہاں پر فٹ کرنا ہے ج کے بعد
گُلِ یاسمیں
Post #23,945
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی ہاں جی ہاں ایسے ہی کچھ ارادے ہیں ہمارے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,944
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوبہ ٹیک سنگھ والوں کو بھی بلا لیجئے اگر چائے کی دیگ بنی ہے۔ لیکن یاد سے ہمارے لئے تین کپ الگ کر دیجئے گا
گُلِ یاسمیں
Post #23,941
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی بہت یاد آرہی ہے لیکن لگتا ہے انہوں نے چائے بنانے سے انکار کر دیا ہے تبھی تو عاطف بھائی بھی رام جی کے پاس گئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #23,940
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت یہ کرنا چاہ رہی ہیں کہ عظیم کی مونچھیں ٹوبہ ٹیک سنگھ تک لمبی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,644
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے نہیں بنائی جائے گی آثار کچھ یہی بتا رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #23,937
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹہرئیے ۔ پہلے بتائیں کہ مونچھیں مولاجٹ جیسی ہیں یا نوری نت جیسی۔ تاکہ ہم اپنی قینچی کی دھار تیز کرلیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,642
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہیں کہ دعا ئیں ہمیں دے دیں تو پھر کراچی والوں کو کیا دیں گی۔ سختی تو ان کی آنی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,936
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے لگتا ہے آپ نے قیامت سے قیامت تک دیکھ لی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,935
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دم کروانے؟
گُلِ یاسمیں
Post #23,933
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرتے ہیں ہم کراچی سے، کراچی والوں سے۔ کہہ دیجئے گا انہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,931
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا نام بتائیے جس کو رکنے کا بولا ہے۔ ورنہ سبھی رک جائیں گے اور بھیڑ لگ جائےگی
گُلِ یاسمیں
Post #23,928
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے کہاں فلسفہ جھاڑا ہم نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,926
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست سی چائے پینے کا ارادہ ہے مگر ڑے پھر سے آ گیا اور ہماری چائے وہیں کی وہیں اٹکی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,923
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والو ذرا سمجھائیے رؤف بھائی کو کہ مکھی ہونا بری بات نہیں۔ م کو ہٹا کر س کر لیں وہی مکھی سکھی بن جاتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,922
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکر ہے کہ مذاق تھا ہم سمجھے کہ ناک پر بیٹھی مکھی کی طرح اڑا رہے ہیں ہمیں
گُلِ یاسمیں
Post #23,920
ستمبر 29، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top