استانی جی کلاس میں شاگرد سے :تم بڑے ہوکر کیا کرو گے ؟
شاگرد: نکاح
استانی: میرا مطلب کیا بنو گے؟
شاگرد: دولہا
استانی : میرا مطلب بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے؟
شاگرد: دلہن
استانی: بد تمییز ۔۔۔بڑے ہو کر اپنے امی ،ابو کے لیے کیا کرو گے؟
شاگرد: بہو لاؤ گا
استانی: ابے بیوقوف ۔۔۔تمہارے ابو تم سے کیا چاہتے...