نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    سوال۔قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جس کو ثلث قرآن،، تہائی قرآن،،کہا گیا ہے؟
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    بھائی میری معلومات کے مطابق والضحی اور والفجر چھوٹی آیات میں شمار ہوتی ہیں
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    پہلے سوال کا جواب جب تک مکمل نہ ہو جائے اس وقت تک اگلہ سوال مت کریں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    میرے سوال کا جواب تو دیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ۔سورہ احزاب۔آیت نمبر37
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    سوال۔قرآن مجید کی سب سے چھوٹی آیات کونسی ہیں؟
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لباس اس کی محبت کا اوڑھے رہتا ہوں×× کہ سرد و گرمِ زمانہ سے وہ بچائے مجھے۔عین میم

    لباس اس کی محبت کا اوڑھے رہتا ہوں×× کہ سرد و گرمِ زمانہ سے وہ بچائے مجھے۔عین میم
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    سوال۔وہ کون سی سورتیں ہیں جس کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہےکہ جوشخص اپنی آنکھوں سےقیامت دیکھنا چاہتا ہو وہ یہ سورتیں پڑھے؟
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    ماشاءاللہ
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    وہ کونسی سورت ہے جس کا آغاز دو پھلوں کے نام سے ہوا ہے؟
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    بدر الفاتح بھائی عبدالرحمان بھائی نے یہاں سے سوال لے کر اس لڑی میں پوچھ رہیے ہیں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    یہود اور نصارے کی قوم ہے۔سورہ بقرہ،آیات نمبر۔311
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی ،جن کی خطاء اللہ کریم نے معاف فرمائی ہے اور وہ جنت میں جائے گے۔سورہ یوسف ،آیت نمبر71
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!

    ماشاءاللہ،محترم بھائی دس ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    سات آسمان اور سات زمینیں
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    سورہ التوبہ سورہ نمل
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2017

    حضرت آدم علیہ السلام کی آفرینش سے پہلے کی مخلوقات کو طم ورم کہتے ہیں۔
Top