نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    واہ احمد بھائی اک اک شعر لاجواب ہے۔ کس کس کی داد دوں۔ بہت عمدہ۔۔۔ پر یہ تو کمال ہے کچھ کسی کو نظر نہیں آتا روشنی بےحساب ہے شائد واہ عمدہ سرکار عمدہ
  2. نیرنگ خیال

    غزل ۔ کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا ۔ محمد احمد

    کہیں تھا میں، مجھے ہونا کہیں تھا میں دریا تھا مگر صحرا نشیں تھا ملے تھے ہم تو موسم ہنس دیئے تھے جہاں جو بھی ملا، خنداں جبیں تھا واہ احمد بھائی۔ مزا آگیا۔ بہت ہی عمدہ شاعری ہے۔ لاجواب۔ :hatoff:
  3. نیرنگ خیال

    غزل ۔ جز رشتۂ خلوص، یہ رشتہ کچھ اور تھا ۔ محمد احمد

    احمد بھائی لاجواب۔۔ بہت عمدہ۔۔ احقر کی طرف سے بہت ساری داد قبول فرمائیے :) جو بات تم نے جیسی سنی ٹھیک ہے وہی میں کیا کہوں کہ یار یہ قصّہ کچھ اور تھا
  4. نیرنگ خیال

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی شاندار۔۔ زبردست۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ عمدہ۔۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے :) اگرچہ دامنِ دل ہے دریدہ دُرونِ نخلِ تازہ کون دیکھے بہت مربوط رہتا ہوں میں سب سے مری بے ربط دُنیا کون دیکھے
  5. نیرنگ خیال

    ہے دعاؤں سے بھی گُریزاں دل ۔۔۔۔۔۔ ربط ٹوٹا ہوا ہے کچھ دن سے (محمد احمد)

    ہے دعاؤں سے بھی گُریزاں دل ۔۔۔۔۔۔ ربط ٹوٹا ہوا ہے کچھ دن سے (محمد احمد)
  6. نیرنگ خیال

    غزل : جانے کیا ہو گیا ہے کچھ دن سے ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی۔ شاندار کیا کہنے۔۔ زبردست لاکھ جشنِ طرب مناتے ہیں روح نوحہ سرا ہے کچھ دن سے ہے دعاؤں سے بھی گُریزاں دل ربط ٹوٹا ہوا ہے کچھ دن سے
  7. نیرنگ خیال

    ٹی وی اینکرز ۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    بہت عمدہ۔۔ لاجواب احمد بھائی :best:
  8. نیرنگ خیال

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی زبردست۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ بہت عمدہ :) حالِ دل کہنا بھی چاہتا ہے یہ دل اور یہ خفّت اُٹھانی بھی نہیں
  9. نیرنگ خیال

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھی جہاں سر پھوڑ سکتا تھا، وہیں سر پھوڑ آیا ہوں اُسے جانے کی جلدی تھی، سومیں آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں کیا خوب شاعری ہے احمد بھائی۔ زبردست
  10. نیرنگ خیال

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    بہت خوب محمداحمد بھائی۔ بہت ساری داد اس خوبصورت غزل کے لیئے قبول فرمائیے :) بس علم و حلم، عجز و محبت ہو جس کے پاس گر ہے کوئی تو وہ ہے سزاوارِ فضیلت
  11. نیرنگ خیال

    غزل ۔ زخم کا اندِمال ہوتے ہوئے ۔ محمد احمد

    لوگ جیتے ہیں جینا چاہتے ہیں زندگانی وبال ہوتے ہوئے آج بھی لوگ عشق کرتے ہیں سامنے کی مثال ہوتے ہوئے کیا زبردست شاعری ہے۔ بہت خوب غزل۔۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے شاعر صاحب عرف پائتھون گرو :)
  12. نیرنگ خیال

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    کیا خوب نظم ہے محمداحمد بھائی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ زبردست۔۔۔ ہمارے رویوں کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    عرق انفعال

    مجھے کوئی خوش فہمی نہیں۔۔۔۔۔۔ محض مذاقاً لکھا تھا۔
  14. نیرنگ خیال

    عرق انفعال

    بری بات۔۔۔ یعنی تم بڑے ڈان کو ایسا لفظ بول رہی ہو۔۔ o_O :p
  15. نیرنگ خیال

    عرق انفعال

    محفل پر تو یہ رمز تم سے منسوب ہے۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    عرق انفعال

    دل کے بہلانے کو نیلم یہ خیال اچھا ہے بڑے ڈان نے جوفرما دیا ہے بس وہی سچا ہے ہیں!!!:eek::evil: بڑے ڈان کے الفاظ کو چیلنج نہیں کرنے کا:evil: خوش ہونے کے بہانے مل گئے تم کو۔۔ وگرنہ تم دونوں کل سے رو رہی تھیں۔:devil:
  17. نیرنگ خیال

    عرق انفعال

    بہت شکریہ۔۔ ویسے حیران کن ہے یہ بات کہ آپ بھی ہماری حکایتیں پڑھتیں ہیں۔ کون کون ہے جو حکایتوں سے مستفید ہو رہا ہے۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اور ساتھ ہی مقدس یوں غائب ہوئی ہے جیسی محنتی جانور کے سر سے سینگ
  19. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا زبردست شاعری ہے۔ پائتھون کو آجاتی تھی خوشبو دور سے ہرن کو اپنی کستوری سزا تھی واہ واہ بہت عمدہ :) اپنے بلاگ پر لگاتا ہوں اسے :)
  20. نیرنگ خیال

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ایک گھنٹے میں پانچ صفحات ہو گئے ہیں۔ :)
Top