نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    113 نمبرات ملنے کا مطلب یہ ہو کہ آپ کے پاس محفل کی تمام ٹرافی موجود ہیں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    بھائی ان جادوائی نمبرات کی تفصیلات تو محترم نبیل بھائی یا محترم ابن سعید بھائی بتا سکتے ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    بے شک آپ کے 5000 ہزار مراسلے محفل کے لیے بے انتہا قیمتی ہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    پاکستان اور امریکہ محمد خلیل الرحمن
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    کیا بات ہے بھیا آج کل ذکر شادی پر بہت توجہ ہے۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    آپ نے منتظمین کی لسٹ کا اعلان تو کر دیا ہے مگر سامعین کی لسٹ ابھی تک نہیں دی۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    محمد خلیل الرحمٰن سر کب ہو گا مشاعرہ۔ہم واہ واہ کرنے کے لیے بے چین ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    جی بھائی کافی حد تک کم ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    محمد خلیل الرحمٰن سر اس کا جواب بات فاتح بھائی ہے یا راحیل فاروق بھائی۔آپ علی چشتی بھائی کو مطمین کر دیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    ارے میں تو متفق ہوں آپ کے جواب سے ۔علی چشتی بھائی غیر متفق ہیں۔:)
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    بھائی جو سوال میں کوچہء ملنگاں کا ذکر ہے اور اس لڑی میں راحیل بھائی نے شرکت نہیں کی۔طویل لکھنے والے محفل میں اور بہت سے محفلین بھی ہیں ۔نیرنگ خیال بھائی،نمرہ بہنا،مریم افتخار بہنا اور دیگر محفلین
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    علی چشتی بھائی آپ میرے جواب سے غیر متفق کیوں ہوئے جب کہ نور سعدیہ شیخ بہنا نے میرے جواب درست قرار دیا ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ بھائی عمدہ

    واہ بھائی عمدہ
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    ہاں نہ بھائی ابھی ووٹ بھی تو کاسٹ کرنا ہے۔:doh:
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    مسئلہ یہ ہے ،،مجھ سے کوئی توقع نہیں رکھی جائے،،:noxxx:
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    اور میں بھی:daydreaming:
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیروڈی:عمر گزرے گی امتحان میں کیا (برائے اصلاح)

    کہاں سے لاؤں کوئی تجھ سا کھوج کر، میرے یار میرے لیے تو زمانے بھر میں باکمال ہے۔ سلامت رہیں بھائی ۔:)
Top