مجھے بھی یہی "گمان" ہے۔ "لیکن" ممکن ہے کہ احباب کو اور باتیں بھی نظر آجائیں۔۔۔ "یعنی" "گویا" ہونے کو بہانہ مل جائے۔
ویسے آغاز کالم سے مجھے خلیل جبران کا افسانہ دو بچے یاد آگیا تھا۔
ویسے تو اکثر ایسے معاملات میں ہم کچھ نہیں کہتے کہ ٹھہرے عام آدمی۔۔ :notworthy:
بڑا آدمی یعنی صاحب اقتدار چاہے...