طارق جمیل صاحب کے خطابات بہت خوبصورت الفاظ و خیالات کو سموئے ہوئے ہوتے۔ فی زمانہ بہت کم علماء زبان و خیالات میں اسقدر شیرینی رکھتے ہیں۔ میرے پاس ان کے بیانات کی اک بڑی تعداد موجود ہے۔
رہی بات ظلم، جھوٹ اور دھوکا کی۔۔۔ تو یہ اس لیے بھی عام ہے کہ ہم جب معاشرتی برائیوں کی بات کرتے ہیں تو یہ طے شدہ...