بلے بلے ہوووووو بلے بلے
کالی کگری لوا دے گوٹا جے تو میری ٹور ویکھنی
بلے بلے نی ماں دی اے موم بتئیے
ہو بلے بلے
سارے پنڈ وچ چانن تیرا
نی ماں دی اے موم بتئیے
ل سے
شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا
جتنے سوئے خواب تھے سب کو جگا دیا
کیا کہوں کیا میں نے تم سے مل کے پایا ہے
تم جو آئے زندگی میں ، رنگ آیا ہے
آئو تم کو لے چلوں میں دل کی راہوں میں
آج ہم کو منزلوں نے خود بلایا ہے
شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا
:D
لگتا ہے عدنان بھائی کہ آپ اپنے گرد ہمدردوں کو اکٹھا کرنے کے چکر میں ہیں ۔ کیوںکہ جو ضربوں پہ ضربیں آپ کو پڑنے والی ہیں انھیں ہلدی والا دودھ بھی فائدہ نہ پہنچائے گا۔
خیر سانوں کی ۔ :D