نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    اچھاااااااااااااا۔۔۔ پھر عبدالروؤف بھائی کو اس مراسلہ پر جواب کس نے دیا۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ملازم کو پاس ورڈ بھی بتانا پڑے گا پھر۔ اور سیلری بھی دینی پڑے گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    اس طرح تو پڑوسنیں بھی پڑوسیوں سے محروم رہ جائیں گی نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران تو ہم بھی ہیں بھائی۔ اللہ کا شکر کہ آس پاس کوئی نہ تھا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    وہی تو۔۔۔ آخر کو کاپی پیسٹ کرتے ٹائم بھی کتنا لگے گا۔ چلئیے پھر اسپیڈ پکڑئیے اور یہ معرکہ سر انجام دے ہی دیجئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    اللہ معافی۔ اب توپوں کا رُخ آپ کی طرف ہونے والا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    پھر تو ان کی عیادت کرنا چاہئیے تھی آپ کو۔ مگر آپ تو ان کے زخموں پر نمک مرچ چھڑک رہے۔ اللہ ایسا خاوند کسی کو نہ دے۔ اور اگر دے تو کم سے کم اس کے پاس بلا نہ ہو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    انڈر اسٹیمیٹ تو مت کیجئیے عدنان بھائی کو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ہاں نا۔۔۔ اتنے سے ہی رہ گئے بس ۔ 3023 تک ہو جائیں گے مکمل۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی نہیں اب ایسا بھاری بھی ہاتھ نہیں ہمارا۔ بس اچانک ہی دھماکہ دار آواز آئی ۔ جا کر دیکھا تو سب شیشہ چکنا چور تھا۔ کہیں سبز بھتنی پھر سے تو پیچھے نہیں پڑ گئی
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: معلوم پڑنا چاہئیے کہ چوٹ پڑوسن کی طرف سے تھی یا بھابی جان کی طرف سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے مراسلے کے جواب میں تھا ۔ اور دعا اپنی طرف سے تھی۔ 36 لاکھ ہونے کے قریب ہی تو ہیں۔ صرف 35 لاکھ 79 ہزار 69 ہی تو کم ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    شاید اسی لئے عدنان بھائی نے آج محفل میں جھانکا تک نہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    وہی تو۔۔۔ جیتے رہیے ۔۔ پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ گیا شیشے کا ٹیبل ایک دھماکے سے، ہر طرف کرچیاں بکھری پڑی ہیں۔ وجہ نجانے کیا ہوئی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی

    راستوں کی دھول میں کوئی اٹا رہ جائے گا کارواں چل دے گا اور وہ دیکھتا رہ جائے گا منزلیں مجھ کو ملیں یا نہ ملیں، یہ غم نہیں رہ گزاروں میں تو اپنا نقشِ پا رہ جائے گا الف سے
  18. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی

    ادائے عشق و مستی باعثِ تعزیر ہوتی ہے مگر اہلِ جنوں کی تو یہی تقدیر ہوتی ہے ے سے
  19. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی

    یوں مسائل سے زندگی الجھی اب کوئی دل میں آرزو بھی نہیں دامنِ دل ہے تار تار اتنا اب اسے حاجتِ رفو بھی نہیں ن سے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خط لکھنا بند ہونے کی بات پر یاد آیا تُسی چٹھیاں پانیاں بھُل گئے جدوں دا ٹیلیفون لگیا
Top