نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    واقعی؟ بس اسی طرح ہمت کر لیجئیے نا ۔ مت ڈر بٹھائیے کسی حشر نشر کا۔ جو ہونا ہے وہ تو ہو کر رہے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بولیں بولیں آپا۔ خاموشی کی زبان کوئی نہیں سنتا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    سرخ مرچیں لائیں گول والی ۔ آپ نے طریقہ تو بتایا ہوا نظر اتارنے کا۔ اگر بو آئی جلنے کی تو عدنان بھائی نے نظر لگا دی ہوگی ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بہہہہہہہہہہہت دور کی سوچی :applause:
  5. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہم حیران ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑے پریشان بھی ہو گئے :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ بھی نا واقعی مسوم ہیں۔ ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اپنی کوشش تب تک جاری رکھنی ہے جب تک آپ ہمتِ مرداں کی مکمل تصویر نہیں بن جاتے :rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ بھڑکا ہر گز نہیں رہے۔ بس چاہتے ہیں کہ عدنان بھائی ہمت کا مظاہرہ کریں۔ آر یا پار تو بعد کی بات ہے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہم سب منتظر ہیں عدنان بھائی۔ اب تو لکھنا ہی پڑے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہماری طرف سے سری پائے بھی لے لیں مگر ایک شرط پر کہ مغز نکال کر ہمیں دے دیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    پڑوسن؟ جس کے کارن زخمی ہوئے تھے عدنان بھائی؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اتارنا تو چاہئیے۔ اللہ پاک سلامت رکھیں محفل کی ان رونقوں کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :rollingonthefloor: دل پر تو مت لیں نا
  13. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جب تک کنستر بھرے ہیں، ایسا ہو گا نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اس کے لئے بھی تو ہمت باندھنی پڑے گی نا۔ عدنان بھائی کیا ہم پھر سے کہیں کہ ہمتِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ابھی تو شروع ہوئے نا۔۔۔ اور تب تک نہ رکیں گے جب تک آپ مفتی صاحب کی فرمائش پوری کرنے کا پختہ ارادہ نہیں کر لیتے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہاں جی پھر تو حقدار ہے اسی سلوک کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    اب ان کی غیر حاضری میں لڑی کو چلانا تو ہے نا۔۔ کبوتر، سائیکل ، جہاز متعارف ہوئے تو ہیں۔
Top