دل کی آہوں کو دبائیے اور گنگنائیے
کبوتر جا ، جا ، جا
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آج تو آپ کی شامت آئی لگتی ہے عدنان بھائی
ہم نہ تو شاعر ، نہ ادیب۔ پھر کیا جانیں کہ وارداتِ قلبی کے بعد کیا برآمد ہوتا ہے۔
یہ کبوتروں کا ذکر انھیں دانہ ڈالتے ہوئے بلا ارادہ آ گیا :D
مگر اب طوطے یاد آنے لگے اڑتے ہوئے ۔ وہ بھی اپنے ہاتھوں کے۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہم تو ہمیشہ سے سنتے آئے کہ آپ مسوم بھیا ہیں مگر آپ تو اند ر کی بات تک جا پہنچے ۔
ابھی لیتے ہیں آپ کی خبر مفتی صاحب۔
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے :cry::cry::cry:
ہم تو سمجھے تھے کہ تیز دھار چُھری سے ایک ہی تکبیر میں کندھوں سے بوجھ ہلکا ہو جائے گا مگر یہاں تو کُند چھریوں سے حلال کرنے کی تیاریاں ہیں۔
روفی بھیا کو تو اس موقع کی تلاش تھی۔
بسم اللہ اللہ اکبر!!!
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے 😥
ایک اکیلی جان کی مخالفت میں پورا محلہ ایک پرچم تلے جمع کیا جا رہا ہے۔ اور اس نیک کام میں سبقت لے جانے کا مقابلہ ہو رہا ہو جیسے۔
بسم اللہ ہی کیوں ؟ پوری تکبیر پڑھنے کا کہہ دیجئے۔
شاید پہ ہمیں سخت اعتراض ہے۔ کام ہم کریں مکمل مار کھانے والا اور آپ بس سوچتے ہی رہ جائیں :devil:
ویسے اعتراض کس بات پر ہے کہ علی وقار بھائی کی جگہ آپ کے پیٹ میں درد کیوں نہ تھا