نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ظہیر احمد ظہیر پانچ ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر زندہ دلوں کا ہو رہا ہے، اچھی بات ہے۔ کیا مردہ دل لاہور جا کر زندہ دل ہو جائیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    " مترونا " نام کا موبائل سنا تو نہیں البتہ ابھی ابھی آپ کے مراسلے ہی میں پڑھا ہے۔ شاید کوئی ایسی پروڈکٹ ہو جو چند گھنٹوں ہی کی زندگی رکھتی ہو۔ خیر عدنان بھائی کی عدنان بھائی ہی جانیں۔ ویسے بھی سانجھے داری کا اکثر یہی انجام ہوتا ہے کہ سب ٹھپ ہو کر رہ جاتا ہے۔ انورتم، پھجو قصائی، فتو فقیر اور...
  4. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    وہ تو بہت تیکھی ہوتی ہیں نا۔۔۔ جس کی نظر اتاری گئی اس کا تو حشر خراب کریں گی مگر ساتھ میں نظر لگانے والے کو بھی نانی یاد دلوائیں گی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    وہی تو:LOL: ایک تو یہ عبدالروؤف بھائی بھی نا ۔۔ آدھی ادھوری معلومات دے کر فکر میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ آپ کی بات میں دم ہے البتہ۔ پڑھنا کیا ہے مرچوں پر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت زبردست۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    باعث مسرت ہوگی آپ کی حاضری
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سادہ سا سوال ہے۔ کرنا یہ ہے کہ اس جملے کے آگے پیچھے کی کہانی بتانی ہے اپنے الفاظ میں۔ دل کے کئی گوشے اب بھی لہو لہو تھے
  9. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی

    وابستہ میری ذات سے کچھ تلخیاں بھی تھیں اچھا کیا جو مجھ کو فراموش کر دیا
  10. گُلِ یاسمیں

    بیت بازی

    ہک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیں جس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور ہے پرندوں کا۔ چہچہاتے پھر رہے ہئں
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اول الذکر کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب تک انتظار کیا جائے۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں اپنی دہشت تے چاچے حافظ دی دہشت دا موازنہ کررہے ہاں۔ اپنا ہی پلڑا زمین نوں لگدا نظریں آؤندا اے
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    کیوں نا انھیں ایک مطب کھول دیا جائے تا کہ اپنی حکمت سے بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچانے لگیں با قاعدگی سے۔ :D پہلے مریض تو بلاشبہ عدنان بھائی ہی ہوں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    ہمیں تو بس مرمت ہی مرمت نظر آتی ہے مرہم اور پٹی کا کہیں بھی نام نشان نہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    برق رفتاری سے آگے بڑھئیے اور روک لیجئیے لڑی
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    خوش گمانی کہہ دیتے نا تا کہ وقار بھائی خوش ہو جاتے
  19. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ہوں تو گل مگر اس وقت مھاورے والی بھڑ ہوں کیونکہ آپ نے اس سوال کا جواب دیا جو عدنان بھائی کے لئے تھا۔ اب آپ سات سوال دیجئیے عدنان بھائی کو اس کے بدلے۔ تا کہ وہ حاتم طائی کی طرح سوال حل کرنے نکل پڑیں اور چٹکی بجاتے وہ سفر پر نکل جائیں
Top