نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی آج کل بہت کم آ رہے ہیں یا ہمیں ایسا لگتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ آنے لگتا تھا ہمیں بھی اپنی سمجھ پر۔ کچھ معلوم ہی نہ پڑتا تھا کون سی لڑی کہاں ہے۔ خاص طور پر ترتیب میں تو اچھی خاصی گڑ بڑ ہوتی رہتی تھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    :ROFLMAO: ایسا لگتا ہے آپ کو۔ ہم تو بس اپنی گرائمر ٹھیک کرنا چاہ رہے تھے۔ اور معلوم کرنا تھا کہ سانحہ پیش آنا لکھنا چاۂیے یا سانحہ رونما ہونا۔ بیچ میں قدیر بھائی آ گئے تو بات اور طرف نکل گئی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    بے شک۔ ایسا ہی ہے ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کون سے چاچے دا؟ چاچے بوٹے دا؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاں واقعی۔۔ بہت شکریہ سیدھے سوال کا سیدھا جواب دینے کا۔ورنہ فیصل عظیم فیصل بھائی نے تو پوسٹمارٹم کر ڈالنا تھا کھنک اور چھنک کا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    بچپن کے دریچے سے ۔۔۔! محمد خرم یاسین

    بہت خوبصورت اندازِ بیان ۔ خوبصورت یادیں۔ سلامت رہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کھنک اور چھنک میں کیا فرق ہوتا ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کیجئیے ایسا کر کے بھی دیکھ لیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    مفت کے کارآمدمشورے چاہئیے ہوں تو اکمل زیدی کا نام یاد رکھئیے گا۔ ہوا یوں کہ ایک دن اپنے پولٹری فارم کے مالک دوست کے ساتھ بیٹھے چائے پی رہے تھے۔ لیکن دیکھا کہ وہ کچھ زیادہ توجہ نہیں دے رہا ان کی باتوں کی طرف۔ تو پوچھنے لگے کہ کس بات کی پریشانی ہے آخر ؟ دوست نے کہا : جب سیلاب آتا ہے تو سینکڑوں...
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آپ کے دکھ کی شدت کا اندازہ کر کے ہمیں لگا کہ شاید عرصہ دراز گزر چکا اس بات کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    پھر تو تعویذ دھاگے کا بندوبست کیجئیے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے شکریہ نہ ہی ادا کریں کیونکہ حاضری تو لگ ہی نہیں سکتی البتہ یاد کیا جا سکتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    شکریہ شکریہ۔ اگلی تصویر کا انتظار رہے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ پہلے چوری کھانے کا رٹا لگائیں گے طوطے۔ اس کے بعد شعر بھی رٹ سکیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ہاں تو راستہ صاف کرنے اور پتھروں کو ہٹا کر راستے کو مانندکہکشاں بنانے کی ٹھان کر اس نےنیچے کی طرف لڑھکتے ہوئے ایک بڑے سے پتھر کو ہاتھوں کی مدد سے روکا۔مگر پتھر اس کے اپنے وزن سے کئی گنا زیادہ بھاری تھا۔ اس سے سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔ اسے یوں لگا کہ جیسے وہ اس پتھر کے بوجھ تلے دب کر اپنے ارمان...
  17. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ابھی پیش کرتے ہیں۔ :D
  18. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ جگتیں لگانے کا عالمی مسابقہ

    محمد عبدالرؤوف بھائی سے کسی آدمی نے ان کی بڑی بڑی مونچھوں کو دیکھتے ہوئے پوچھا کیاآپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ان بڑی بڑی مونچھوں کے کیا فائدے ہیں۔ عبدالرؤوف بھائی نے مونچھوں کو بل دیتے ہوئے جواب دیا کیوں نہیں مجھے فائدہ بتانے میں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ سنو پہلا فائدہ: جب میں مسکراتا ہوں۔...
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ اب تو اس سلسلہ میں آپ سے ہمدردی جتانا بیکار ہی ہو گا۔عرصہ جو گزر گیا اس بیچ میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور انتظار کر لیتے ہیں ۔ آخر کو صبر کا پھل میٹھا ہی ملے گا۔
Top