نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ایسا ہی ہوتا ہے۔ کیونکہ ہم صرف صبح کے ٹائم ہی چائے پیتے ہیں۔ باقی دن میں صرف ٹی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شجر پہ کوئی شعر سنائیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    معلومات ہوتیں تو آپ سے پوچھتے۔ وہم میں ڈالا ہے تو بتانا تو پڑے گا آپ کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ ہے ہمارا چائے کا تیسرا کپ اس ایک گھنٹے میں۔ چوتھا ختم کرنے کے بعد شام کل صبح تک کے لئے توبہ کر لیں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیر کرنے کا بھتنی کو، کوئی اچھا سا مشورہ دیجئیے استادِ محترم۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    بجلی کے چولہے پہ رکھ کر جلا لیں؟ لیکن اس کے تو شعلے بھی نہیں ہوتے۔ مرچیں سبز ہوں یا سرخ؟
  7. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ؎اس گھڑی جب کہ مری منزل تھی میرے سامنے اس نے کسی رکشے کے پیچھے لکھا شعر پڑھ لیا انھی پتھروں پہ چل کے آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے شعر نے اس کے دل و دماغ پہ ایسااثر کیا کہ اچھے بھلے تعلقات ، بے التفاتی کا شکار ہونے لگے۔ مرتا کیا نہ کرتا۔ یہی سوچا کہ اس کے آنے کی راہ...
  8. گُلِ یاسمیں

    اٹھارہویں سالگرہ بات سے بات

    یہ تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔ اب کیسے معلوم ہو گا کہ نظر لگ گئی یا بچت ہو گئی
  9. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ بس اس سوال کو داخل دفتر کر دیجئیے ۔ اگر گھٹلی زمین میں داب دی گئی ہے تو ضرور زمین کا سینہ چیر کر باہر آئے گا۔ تب اس کے آموں سے سارا خرچہ وصول کر لیا جائے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دو مکالموں کے لطیفے

    ہمتِ مرداں تُم نے سنا کہ شاہد عین اپنے نکاح کے وقت مولوی صاحب کے سامنے سے اٹھ کر بھاگ لیا، اور تب سے اب تک اس کا کچھ پتہ نہیں ہے۔ دوسرے نے کہا: اوہ عین وقت پر اس کی ہمت جواب دے گئی۔ پہلا بولا: نہیں یوں کہو کہ عین وقت پر اس نے ہمت کر ہی لی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    یعنی کہ اگر مقتول لنگڑا تھا۔ تو دس پندرہ کلو جوان بھی لنگڑے ہی ہوں؟ یہ تو ظلم ہو جائے گا نا کنون کے ہاتھوں۔ اور خرچہ کنون کے ذمہ؟ وہی وہی پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی
  12. گُلِ یاسمیں

    میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے

    السلام علیکم بہت اچھی کاوش ہے۔ اللہ پاک ترقی دیں۔ آمین۔ اسی بہانے ہمیں مرغی کے گوشت کا بھاؤ بھی معلوم ہو گیا ۔ کیا واقعی میں 850 روپے فی کلو سے تجاوز کر چکا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    عدنان بھائی کی حالت نہیں دیکھ رہے جو پڑوسن کے خاوند کے بلے سے ہوئی۔ جانتے بوجھتے کیوں ایسی خواہش کر رہے آپ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ میں خیال ایسا ہی آیا تھا ۔۔۔ پھر سوچا کہ نہیں وہ تو بھول بھال گئی ہو گی ہمیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    کوئی اچھا آئیڈیا نہیں۔ محفل کے بھیا سے جان تو چٹکیوں میں چھڑائی جا سکتی ہے۔ :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    یہ تو بہت آسان تھا ۔ ایک ہی ہنٹ میں بوجھ لیا گیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: نہیں نہیں۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    راز کی وجہ سے نہیں۔ آپ نے ملازم کو پاس ورڈ دیا، اس نے پاس ورڈ تبدیل کر لیا۔ پھر آپ کیسے آنلائن ہو ں گے :D
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

    تاڑو پڑوسن :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top