نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شکر ہے میں نے وضاحت کر دی۔۔۔ ورنہ تم تو بننے لگی تھی جن۔۔۔ :rollingonthefloor: اتنی فرماں بردار گڑیا۔۔۔ :laughing:
  2. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نہیں جن کی طرح غائب۔۔ :evil:
  3. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اک تو میں ان تھیٹوں سے تنگ ہوں۔۔۔ :cautious::evil: زبردست۔۔ اب غائب نہیں ہونا۔۔ :shock:
  4. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    تو پھر کیا خیال ہے۔۔۔ اک بار یہ آجائیں تو ہم بھی :devil:
  5. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہ تو پتا نہیں۔۔ پر انکو پتا تو ہو کہ لوگ خیال رکھتے ہیں۔۔۔ شائد کسی پر اثر ہی ہوجائے۔۔۔ :p
  6. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شمشاد بھائی میں نے سیدہ شگفتہ اپیا عرف بڑا ڈان کو بھی شامل نہیں کیا۔۔۔ حالانکہ وہ بھی بہت عرصہ سے غائب ہیں غالباً۔۔۔ :) مجھے ڈر تھا کہ اس بے تکلفی پر کوئی برا نہ منا جائے۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہاں تو بٹیا رانی اور کیا۔۔۔ دیکھو ناں یہ سارے لوگ غائب ہیں۔۔ انہی کے دم سے تو محفل میں دل لگا رہتا تھا۔۔۔ اب کوئی بات کرنے کو نہیں ہوتی۔۔۔ بس ہر بندہ اک لگی لپٹی بات کر کے نکلتا لگتا ہے۔۔ سچی میں مزا نہیں آتا۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اوہ معذرت :p مجھے تو تنگ ہونا تھا۔۔۔ :unsure: چلو اب دوبارہ۔۔۔ :laugh:
  9. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہ کالی بھیڑ لگا کر نجیب بھائی آپ کس طرف اشارہ کر رہے ہیں۔۔۔ :cautious::p:ROFLMAO:
  10. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    تمہیں سیلوٹ کیا تو ہے تحریر میں کہ عینی شاہ بھی اس مہم میں میرے ساتھ ہے۔۔ :cowboy:
  11. نیرنگ خیال

    محب بھائی بھرے پروفائل پر راز کی بات کہہ دی ۔۔۔۔ :دی

    محب بھائی بھرے پروفائل پر راز کی بات کہہ دی ۔۔۔۔ :دی
  12. نیرنگ خیال

    رہنما خان

    تری رہبری کا سوال ہے والا معاملہ ہے۔۔۔ ;):p
  13. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    پہلے والا ٹھیک ہے۔۔۔ :laughing:
  14. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عسکری بھائی میں نے اک پیرا آخر میں لکھا تھا جن میں ان احباب کا شکریہ ادا کیا تھا جو بہت معلوماتی دھاگے شروع کرتے ہیں۔۔۔ ان میں آپ کا نام سر فہرست تھا۔۔ ۔لیکن وہ پورا موضوع سے اس لیے نکال دیا کہ ان کی کلاس ہوجائے۔۔۔ آپ لوگوں کو سیلوٹ کرنے کو الگ سے نیا دھاگہ بنا لوں گا۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اپیا آپ کو تو علیحدہ سے پکار کر لکھا ہے کہ آپ سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے۔۔۔ :) اب اگر آپ بھی ایسی باتیں کریں گی تو پھر دیکھ لیں۔۔۔:evil: آئندہ اگر تائب و غائب کی کوئی قسط آئی تو آپ کا نام سرِ فہرست ہوگا۔۔ وہ بھی ناکردہ کارناموں کے ساتھ :cowboy:
  16. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ویسے تو احمد بھائی نے اس بات کا جواب دے دیا ہے۔۔۔۔ لیکن پھر بھی آپ ذرا اپنی اداؤں پر غور کریں۔۔۔ :cautious: انیس بھائی آپ بالکل لفٹ نہیں کروا رہے آجکل :cry:
  17. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    احمد بھائی منا بڑا شیطان ہے۔۔ آپ دیکھ لیں کہ کیسے وہ آپ پر ہی الزام دھر کر نکل گیا۔۔۔ اس کو معاف نہ کریں۔۔۔:shock: اور یہ جو آخری الفاظ ہیں ناں۔۔ انکی سمجھ نہیں آرہی۔۔۔ :unsure:
  18. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بالکل :notworthy:
  19. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بہت شکریہ سر۔۔۔ :) یہ سب لوگ بہت فعال قسم کے اراکین تھے۔۔ پتا نہیں گزشتہ دو ماہ سے ان کو کیا تکلیف ہوگئی ہے کہ اکھٹے سب کے سب غائب ہوگئے ہیں۔۔ :cautious:
Top