نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حالانکہ تمہارا نام ٹیگ کیا تھا۔۔۔ :biggrin:
  2. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مغل بھائی آپ سے کبھی بھی کسی مراسلے میں گفتگو نہیں ہوئی اس لیے میری تحریر سے آپ کا نام رہ گیا۔۔۔ آپ کو اور بھابھی کو سلام :)
  3. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی اپیا :) سب کو بلائیں۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اب تو فیصلہ ہو چکا۔۔۔ معذرت :shock:
  5. نیرنگ خیال

    جون ایلیا ناروا ہے سخن شکایت کا

    میرے پسندیدہ کلام میں شامل ہے یہ۔۔۔ بہت عمدہ منے :)
  6. نیرنگ خیال

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    :) بہت شکریہ نایاب بھائی :) بالکل اپیا۔۔۔ درست فرمایا آپ نے :) اور انتخاب کی پسندیدگی پر مشکور ہوں :)
  7. نیرنگ خیال

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ کچھ مزید

    میرا چھوٹا بھائی کہتا ہے۔۔۔ ۔جس طرح اردو کی شاعری شراب کے بغیر ادھوری ہے۔۔ اسی طرح پنجابی کی شاعری میں عقل کی بات نہ ہو تو بھی مزا نہیں آتا۔۔۔ :p مجھے پنجابی شاعری کا انتظار ہے۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    بالکل آج صبح ہی میٹنگ میں نام پوچھا ہے۔۔۔ :laugh: وہ ہنس رہا تھا۔۔ کہتا خیر ہے۔۔ ۔ تم نے تو نہیں کرنی سر ۔۔۔ :ROFLMAO:
  9. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میرا جن اور ساتھ میں شی کا صیغہ۔۔ اب جن برا منا گیا ناں۔۔۔ تو تمہاری خیر نہیں۔۔۔ :ROFLMAO:
  10. نیرنگ خیال

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    دو فٹ کی نالی خاطر تین کلومیٹر کا پھیرا ڈلوا دیتے تھے مہمانوں کو۔۔۔ :rollingonthefloor:
  11. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    :confused: o_O :cautious: :frustrated: :waiting:
  12. نیرنگ خیال

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    نہیں یار وہ تو امریکہ میں ہوتا ہے۔۔۔ ڈینور میں۔۔۔ وہاں کولوراڈو نامی کوئی پہاڑی بھی تین بار سر کر چکا ہے۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    پر ابھی خود لکھا کہ بائیں کندھے پر جن ہوتا۔۔۔ :cautious: مجھے کیا پتا تم نے وہاں پر بھی جننی بٹھا رکھی ہے۔۔۔ :censored:
  14. نیرنگ خیال

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ کچھ مزید

    باقی سارا کلام تے کسی تعارف دا محتاج نئیں۔۔۔ تے اناں نیں رنگ روپ وی وکھرا تے سوادا استعمال کیتا ائے۔۔ لیکن ایس تصویر تے اناں دو جملیاں نیں تے جان ای کڈ لئی ائے۔۔۔ قسمیں ص آگیا۔۔۔ چس آگئی۔۔ :zabardast1:
  15. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    پر یہ سوچو کہ رہے گا تو جن کا بھی کچھ نہیں۔۔۔ :tongue:
  16. نیرنگ خیال

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    کوئی چکر نہیں میاں۔۔۔ میں اسے جانتا ہوں۔۔ کوہ پیمائی پر نکلا ہوتا ہے۔۔ اک چھٹی بھی میسر آجائے تو۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    دنیا بھر میں جمعۂ عظیمہ (گڈ فرائڈے) کی تصاویر

    میرا مینجر بھی عیسائیوں کا وہابی ہے۔۔۔ پر چھٹی لازمی کرتا ہے۔۔۔ :laugh:
  18. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اندر تو نہ ہوا نہ اگر کندھے پر بیٹھا ہے تو۔۔۔ :ROFLMAO: اپنا کندھا زور سے دیوار میں مارو۔۔ جن اگر مرا نہ بھی تو جسمانی چوٹیں تو ضرور آئیں گی۔۔۔ :laugh:
  19. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہاہاہاہا :rollingonthefloor: چلو اب پھر واپسی کا سفر شروع کرو۔۔ :tongue:
Top