یہ نیچے والا مراسلہ دیکھو۔۔ ہم نے صفحوں پر صفحے بھر دیے اور محترمہ فرما رہی ہے غلطی سے یاد کر لیا تھا۔۔ اک موقع اور جا رہا ہے۔۔۔ (y)
ابھی دیتے ہیں پروٹوکول۔۔ اک کراس میں اور عینی دونوں لگاتے ہیں اس مراسلے پر۔۔
گڑیا میں نے اس نیلی پیلی ہری سے بات نہیں کرنی۔۔۔:cautious: اسکو پوچھو کہ یہ اتنے دن بعد کیوں آئی ہے۔۔ :shock:
مجھے دشمن کہا اس نے۔۔ یہ اپنی لڑائی کروانا چاہتی ہے۔۔ o_O
پر گڑیا دیکھو۔۔۔ دس صفحے ہم نے یہاں بھر دیے۔۔۔ کوئی 24 صفحے تم نے وہاں عینی نے بلایا ہے والے دھاگے میں بھر دیے۔۔۔ اور ان لوگوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔۔۔ :mad:
غزنوی بھائی آداب عرض ہے۔ :)
شکریہ شیزان بھائی ۔۔۔ اب آپ بھی کم کم ہی نظر آتے ہیں محفل میں :)
جی نایاب بھائی۔۔ بے شک اللہ تعالیٰ کی ذات وہاں سے سبب پیدا کرتی ہے جو وسیلہ انسان کے گمان کو چھو کر بھی نہیں گزرا ہوتا۔۔
جزاک اللہ :)