کل ہی غامدی صاحب کی ایک وڈیو پوسٹ کی گئی تھی کہ جب ہمارے حق پر ڈاکہ پڑتا ہے تو ہمیں سارے قوانین اور اخلاقیات یاد آ جاتے ہیں لیکن جب ہم دوسروں کا حق مارتے ہیں تو ہمیں کچھ یاد نہیں آتا۔ جیسا کر رہے ہیں، گھوم پھر کر ویسا ہی اکثر کیسز میں ہمیں آن ملتا ہے :)