نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    آخری لائن کے لئے متفق :)
  2. قیصرانی

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    اس خبر کا کوئی حوالہ شوالہ؟ محض فیس بک پر موجود ہونا اس کی تصدیق کے لئے کافی نہیں دوسری بات یہ بھی اہم ہے کہ ڈاکٹر نصیر والی واردات کی تفصیل اس دن کے اخبار میں پڑھیں تو بالکل مختلف سٹوری ہے
  3. قیصرانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    اس بات کا جواب نیچے موجود ہے :) تبھی تو فرمائش کی :)
  4. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    آپ کی بات بجا تھی، کنفیوژن چاند والی تصویر نے پیدا کی تھی جس پر میں یہ لکھنا بھول گیا کہ یہ پیدل چلتے ہوئے کھینچی تھی :) باقی ساری تصاویر میں نے رک کر کھینچی تھیں کیونکہ جو لینز لے کر گیا تھا، اس میں امیج سٹیبلائزر نہیں تھا۔ دوسرا چلتی گاڑی سے تصویر کھینچنا اور وہ بھی کم روشنی میں، بے کار کام ہے :)
  5. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    چلتی گاڑی سے تصویر لینے کی وضاحت کر چکا ہوں۔ یہ گاڑی سٹارٹ تھی لیکن میں پارکنگ میں رکا ہوا تھا چاند کی تصویر میں نے گھر سے گاڑی تک جاتے ہوئے کھینچی تھی :)
  6. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    ایک وضاحت کر دوں۔ میں ڈرائیو کرتے وقت چلتی گاڑی سے عام طور پر تصویر نہیں کھینچا کرتا۔ یہ تصویر اس وجہ سے دھندلی ہے کہ گاڑی سٹارٹ تھی اور کم روشنی میں جب تصویر لیتے ہیں تو اپرچر زیادہ وقت کے لئے کھلتا ہے۔ لیکن زیادہ وقت کھلنے سے یہ نقصان ہوتا ہے کہ اگر لینز میں امیج سٹیبلائزر نہ ہو تو تصویر بلری...
  7. قیصرانی

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    انتہائی دوستانہ باقی کیا یہ جان سکتا ہوں کہ پوری محفل میں میں ہی اس قابل کیوں سمجھا گیا کہ مجھے ہی سدھارا جائے؟ :)
  8. قیصرانی

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    فلک شیر بھائی، آپ اپنی خطاطی سے کب واقف کرا رہے ہیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  10. قیصرانی

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    رہی بات جہاں تک اس بات کی، تو میں اپنے آپ کو مسلمان کہلوانا زیادہ پسند کرتا ہوں اور اور جو شخص خود مسلمان کی بجائے کسی فرقہ سے متعارف کرائے، میرے نزدیک وہ اسلام کی بنیاد سے دور ہوتا ہے۔ چونکہ آپ کے مراسلے زیادہ تر ایک ہی فقہ کی جانب ہوتے ہیں، اس لئے میں اپنے تائثرات کو اپنی حد تک محدود رکھتا ہوں...
  11. قیصرانی

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    آپ کی رائے کا احترام مجھ پر واجب ہے۔ آپ نے تو پھر بھی ہاتھ ہلکا رکھا ہے، ورنہ اسی فورم پر چند "مہربانوں" نے مجھے قادیانی، یہودی اور پتہ نہیں کیا کیا بنا دیا تھا۔ سچ ہے، زندگی میں روز نئی نئی باتیں پتہ چلتی ہیں
  12. قیصرانی

    سانحہ میرعلی

    متفق۔ اور یہی دعا طالبان کے حامیوں کے لئے بھی :)
  13. قیصرانی

    سانحہ میرعلی

    یعنی آپ کا اپنابلاگ ہے :)
  14. قیصرانی

    سانحہ میرعلی

    یہ آپ کا اپنا مضمون ہے کہ کہیں سے لیا ہے؟
  15. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    یہ پہاڑ تو نہیں چھوٹی سی مشوم سی پہاڑی ہے :)
  16. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    یہ ہاتھ کی نہیں، کیمرے کی صفائی ہے :)
  17. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    سردیوں میں تو ایسا ہی ہوتا ہے :)
  18. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    صائمہ شاہ فرحت کیانی ملائکہ تعبیر امجد میانداد
  19. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    آؤٹ آف فوکس کے لئے معذرت، مگر بغیر رکے چلتے ہوئی ایسی ہی تصویر آتی ہے
  20. قیصرانی

    چند متفرق تصاویر

    پیچھے بائیں جانب جو برف دکھائی دے رہی ہے، اس سکیئنگ سینٹر کی پک اوپر موجود ہے۔ یہ سینٹر Jämsä نامی شہر کے نزدیک ہے :)
Top