زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
لیپ ٹاپ ہے کہ ایل پی جی پر چلنے والا کمپیوٹر؟ :D
قیصرانی
Post #48,064
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین
مصداق کیا ہوتا ہے؟ ویسے یہ کہاوت آپ نے پہلے سنی ہوگی، پھر سمجھی ہوگی، پھر بولی ہوگی :)
قیصرانی
Post #43
دسمبر 25، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
محفل کی بارہ دری
اوہ ہاں۔ یہ تو میرے ذہن میں بھی نہیں تھا :)
قیصرانی
Post #48,062
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین
لیکن یہ تو ماننا پڑے گا کہ کہاوت پہلے اپنے علاقے میں مشہور ہوتی ہے کیونکہ اسی سے مطابقت رکھتی ہے، پھر اسے قبولِ عام ملتا ہے دیگر علاقوں سے بھی :)
قیصرانی
Post #41
دسمبر 25، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
محفل کی بارہ دری
یہ تو کافی سردی ہے واقعی پر یہ ہیٹر کیسے چل رہا ہے :)
قیصرانی
Post #48,060
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو
اس پوسٹ کا لنک؟ :P
قیصرانی
Post #7
دسمبر 25، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین
میرا اشارہ پشتو کی طرف تھا :)
قیصرانی
Post #39
دسمبر 25، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
محفل کی بارہ دری
مینگورہ یا سوات کا آج کل کا کیا درجہ حرارت ہوتا ہے؟
قیصرانی
Post #48,057
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مزاج بخیر برادرم
قیصرانی
Post #48,056
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین
ہر کہاوت سنا ہے کہ مقامی عادات کے مطابق بنائی جاتی ہے :)
قیصرانی
Post #37
دسمبر 25، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
مبارکباد
قائدِ اعظم کا یوم پیدائش مبارک
اسی وجہ سے میں نے لکھا کہ قائدِ اعظم کے چاہنے والوں کو
قیصرانی
Post #3
دسمبر 25، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو
اوہ ہاں، اس پر تو میں نے توجہ ہی نہیں دی :)
قیصرانی
Post #5
دسمبر 25، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو پروفیسر بھائی :)
قیصرانی
Post #4
دسمبر 25، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر۔ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
قیصرانی
Post #48,049
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
قائدِ اعظم کا یوم پیدائش مبارک
قائدِ اعظم کے چاہنے والوں اور تمام پاکستانیوں کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بہت بہت مبارک ہو
قیصرانی
لڑی
دسمبر 25، 2013
جوابات: 21
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
یہاں تو بہت گہرے بادل ہیں اور روشنی اتنی کم جیسے مغرب اور عشاء کا درمیانی وقت ہو :( بارش بھی ہو رہی ہے وقفے وقفے سے :( اور تیز ہوا کا بتانا بھول گیا
قیصرانی
Post #48,047
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یمی۔ بھنی ہوئی کہ ابلی ہوئی، گڑ کے شیرے کے ساتھ؟
قیصرانی
Post #48,046
دسمبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چند متفرق تصاویر
جی لیکن میری پوسٹ، آپ کے جواب اور پھر زیک کی پوسٹ سے یہ بات واضح ہوئی کہ یہ امر وضاحت طلب تھا۔ اس لئے وضاحت کر دی :)
قیصرانی
Post #31
دسمبر 25، 2013
فورم:
تصاویر
چند متفرق تصاویر
میں جنوب کی نہیں شمال مغرب کی طرف گیا تھا :( آپ اپنے پتہ سے آگاہ کیجئے تاکہ میں سفر کا پروگرام اسی مناسبت سے بناؤں :)
قیصرانی
Post #30
دسمبر 25، 2013
فورم:
تصاویر
شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین
ظاہر ہے کہ اگر علاج کرانا ہے تو عطائی سے کرانے کی بجائے مستند ڈاکٹر کو ترجیح دی جاتی ہے۔ آپ کبھی فتویٰ لینے میرے پاس آنا پسند کریں گے کہ کسی باقاعدہ سند یافتہ مفتی سے؟
قیصرانی
Post #35
دسمبر 25، 2013
فورم:
مطالعہ کتب
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top