ہفتہ بتاریخ 20 اپریل 2013 عاطف بٹ صاحب میرے پاس اسلام آباد تشریف لائے۔ اور لنچ کرنے ہم دونوں سر سید زبیر صاحب کے گھر جا پہنچے۔۔۔ ملاقات کا احوال تو پھر کبھی سہی۔۔۔ لیکن فی الوقت پیش ہیں اس ملاقات کی چند تصاویر۔۔۔ :)
سر کے گھر کی چھت سے منظر۔۔۔ غور کریں شائد فیصل مسجد بھی نظر آجائے آپ سب کو :p
جس جس نے نونہال پڑھا ہے۔۔ وہ معراج صاحب کے نام سے بخوبی واقف ہوگا۔۔۔ ماشاءاللہ بہت ہی قدآور شخصیت تھے علمی اعتبار سے۔۔۔ انیس بھائی بہت شکریہ اتنی قیمتی معلومات پہنچانے کا۔۔۔ جزاک اللہ :)