سر شکرگزار تو آپ کا ہوں۔۔۔ آپ کی تصاویر بنا پوچھے یہاں چسپاں کر دیں۔۔۔ اور شکر ہے کہ آپ کو ناگوار نہ گزرا۔۔۔ کوئی ناشائستہ بات گر ہوئی ہو تو امید ہے آپ چھوٹا سمجھ کر معافی فرمائیں گے۔ :)
زبردست یار۔۔۔ اب درست کر دیا ہے۔۔ جلدی جلدی ایسے ہی کام ہوتے۔۔۔ :)
اور میں تو اسے ڈڈو کار لکھنے لگا تھا۔۔۔۔ سوچا سید زبیر سر برا ہی نہ منا جائیں۔۔۔۔ :laughing:
نبیل بھائی ملاقات کا احوال تو ساجد بھائی نے لکھنا ہوتا ہے۔۔ :laugh: اور ان کے اوپر تو پہلے جتنی ملاقاتوں کی روداد ادھار ہے اس کو تو بھولنا ہی بنتا ہے۔۔۔ :devil: