محب علوی بھائی
اگر آپ انیس الرحمن اور محسن وقار علی کو بھی پوچھ لیں۔۔ ان کا پتا نہیں ہے کہ ان کے پاس وقت ہے یا نہیں۔۔۔ حسان خان آپ بھی دیکھ لیں اگر اس ضمن میں آپ بھی کچھ مدد کر سکیں۔ :)
آپ کی اس نظر التفات پر صمیم قلب سے مشکور وممنون ہوں۔ اک گونہ اطمنان ہوا کہ انتخاب مسند پسندیدگی پر جلوہ افروز ہوا۔۔۔ :notworthy:
بشکریہ محمداحمد بھائی :p:ROFLMAO: