علوی بھائی میں تو اپنے بنائے ہوئے نعرے پیش کر رہا ہوں۔۔۔ ۔ :laughing:
اک اور نعرہ کی تازہ آمد ہے۔۔۔ ۔ یہ نعرہ کوئی بھی پارٹی مناسب پیشکش دے کر خرید سکتی ہے۔۔۔ :biggrin:
ہاتھ اٹھا کر آسمان کو چھو لو
پاپی چولو پاپی چولو
ویسے متحدہ کے اک کارکن نے مجھے ابھی اک نعرہ بتایا ہے
ہم نہ ہوں ہمارے بعد...