اب ساری باتیں آپ سیانوں کی مانیں گی۔۔۔۔ o_O
ہماری باری ہر کسی کو سیانے یاد آجاتے ہیں۔۔۔:unsure: پتا نہیں کونسا بڑھاپا ٹپکتا ہے ہماری صورت سے۔۔۔۔ :shock:
ایسی بے پر کی شہباز شریف ہی اڑا سکتا ہے بغیر کسی ثبوت کے۔۔۔ جبکہ یہ اخباری تراشیدہ اگر لوگوں کو یاد نہیں تو دوبارہ یاد کر لیں کہ فطری اتحاد کی باتیں کون کر رہا تھا۔۔۔ شائد کرپشن ہی وہ فطری عادت ہے جس کی وجہ سے نون اور زرداری کا اتحاد ہوا۔۔۔