اس سارے مراسلے پر صرف دو سوال
فانٹ سے متعلق کتنی پوسٹس کی ہیں جناب نے :)
دوسرا سوال یہ کہ کل آپ کو تعارف کا دھاگہ نہیں مل رہا تھا۔ مانگ رہے تھے۔ آج پرانی گفتگوؤں کو تلاش کر کے یہاں پوسٹ بھی کیا جا چکا ہے :)
میں جو سمجھ رہا ہوں وہ میں ہی نہیں اور بھی بہت سارے اراکین سمجھ رہے ہیں۔ مسئلہ صرف اتنا...