اللہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ڈاکٹری نسخے میں جو ادویات شامل ہیں، ان میں شاید ایک بیٹا بلاکر ہوگی، ایک دوا خون کو پتلا رکھنے کے لئے، ایک ایسپرین ہوگی اور ایک نائٹریٹ کہ شریانوں کو کھلا رکھے۔ ان کے مضر اثرات سے بچاؤ کے لئے شاید ایک دو طاقت یا وٹامن کی گولیاں بھی شامل ہوں گی۔ کوشش...