برگر بن

بھلکڑ

لائبریرین
زبردست بھئی!!:thumbsup::thumbsup:
یہ دھاگہ کہاں چھُپا ہوا تھا!! ۔۔۔۔۔اور کتنے غلط ٹائم پر سامنے آیا ہے ۔۔جب ویسے ہی پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں!!:cautious::cautious:
کافی تاخیر کے بعد برگر آئے ہیں ۔۔ مزے کے ہوں گے ۔۔۔:p
پر ساڈے لئی بچے ای نہیں ہونے۔۔۔:oops:
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست :) مزے کے لگ رہے ہیں۔ ہمارے لئے کھانے کو کچھ بچا ہے ؟؟
زبردست بھئی!!:thumbsup::thumbsup:
یہ دھاگہ کہاں چھُپا ہوا تھا!! ۔۔۔ ۔۔اور کتنے غلط ٹائم پر سامنے آیا ہے ۔۔جب ویسے ہی پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں!!:cautious::cautious:
کافی تاخیر کے بعد برگر آئے ہیں ۔۔ مزے کے ہوں گے ۔۔۔ :p
پر ساڈے لئی بچے ای نہیں ہونے۔۔۔ :oops:
آپ لوگ تصاویر کھا لیں، وہی بچی ہیں اب تو :(
 
ملائکہ

محفلین
زبردست بھئی!!:thumbsup::thumbsup:
یہ دھاگہ کہاں چھُپا ہوا تھا!! ۔۔۔ ۔۔اور کتنے غلط ٹائم پر سامنے آیا ہے ۔۔جب ویسے ہی پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہیں!!:cautious::cautious:
کافی تاخیر کے بعد برگر آئے ہیں ۔۔ مزے کے ہوں گے ۔۔۔ :p
پر ساڈے لئی بچے ای نہیں ہونے۔۔۔ :oops:
اب تو ہم نے کھا پی کر ڈکار بھی مار لئے:whistle::p:biggrin:
 
آصف اثر

معطل
ملائکہ بہن آپ نے تو کمال کردیا۔۔۔۔ ان شاء اللہ گھر پر بنانے کی بھر پور کوشش ہوگی۔ ۔۔ بہت زبردست۔
جزاکِ اللہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top