کھانے والوں سے دعائیں آپ ہی کے کھاتے میں جائیں گی۔
رہنے دیں کنفرم والی بات۔ ایویں ثابت کرنے واسطے ہمیں مرنا ہی نہ پڑ جائے۔ ابھی بہت کام باقی کرنے والے۔
نکاح نامہ بھی دق زدہ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نہ کہیں ایسا۔
بات تو صرف بات پہ قائم رہنے کی ہو رہی نا۔
روکیں ان کو جلدی سے۔ :cry:
اففف۔۔۔ بات سمجھانی پڑے گی۔ سموسے بنانے سے نہیں کھانے سے چھٹکارا پانے کی بات کی۔ وہ بھی فقط اپنی ذات کے لیے۔ بنانے پہ کوئی اعتراض نہیں۔
اب تو نہیں نا بیکار آئیڈیا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
حالانکہ دوسری والی لائن پر کہنا چاہئیے تھا۔
آپ بھی نا۔۔ کیسے بھائی ہیں فہیم بھائی۔ :cry2: