نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    محمد عبدالرؤوف بھائی ذرا ان سموسوں کو نچوڑ کر تیل اکٹھا کیجئیے کہ کتنا نکلتا ہے۔ ذرا دھیان سے۔۔۔ گرم ہیں ابھی بہت۔ جنھوں نے کھانا ہو سموسہ، اپنی چٹنی لائیں اور کھا لیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سمجھ سکتے ہیں فہیم بھائی آپ کا دکھ۔ ایسا ہمارے ساتھ ہوا جب ہم نے عثمان بھیا کے مراسلے میں پلاؤ کا ذکر پڑھا اور رات کے تین بجے کچن میں گئے، پلاؤ بنایا، دم پر لگایا، اور اللہ کا شکر ادا کرتے کھایا۔ اب جلدی سے جائیے آپ بھی کچن میں اور عمل کر ڈالئے کہ اچھی باتیں عمل ہی کے لیے ہوتی ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    مگر اس سے پہلے بنائے جاتے ہیں جو کہ آج ہم بنانے والے۔ مزے کے آلو کے سموسے۔ پودینے کی چٹنی اور بس۔ جس کو کھانا ہوں وہ بنائیں اور کھائیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    کہاں کی سرداری؟ پھر تو پنچایت لگے ہی لگے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر چائے پھر سے بنا لی ہم نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر جب جب چائے کا ہو گا بتانا پڑے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    فرمائشی پروگرام اگر شروع ہو ہی گیا ہے تو ہماری فرمائشی فہرست بھی زیر غور رہے کولڈ ڈرنک کے نام پر ایک بڑا والا گلاس لسی تو لازم ہے۔ ساتھ میں مینگو جوس۔ اور بس۔ دیکھیں تو۔۔۔ سموسے بنے نہیں ابھی اور میز سج بھی گئی۔ اللہ صبر دے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    شک کے ش کا بھی سوچا نا تو لگ پتہ جانا فیر۔ ہے نا ۔۔ بالکل ہے۔ جتنا ہمارے حصےکا تھا ملا ہوا ہے۔ :cool:
  9. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    سمو سے کچھ نہیں بیچتے بلکہ خود بیچے جاتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    تمباکو مضر صحت ہے 😾
  11. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    چرس کا تو جائے گا ہی۔ ایلفی کا بھی جاتا رہے گا
  12. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    لیموں کا تحفہ بھجوا دیں۔ ایلفی کا اثر بھی جاتا رہے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بھری ہوئی تو دھماکہ ثابت ہوں گی ۔ پکڑی گئیں تو جرمانہ بڑا بھاری پڑنا کیونکہ گڑ سے تو نہیں بھری ہونی نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بھری ہوئی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    مگر ہم تو سموسوں سے چھٹکارے کی بات کر رہے تھے نا۔ آپ ہی نے سموسے چٹنی کھانے کی بات کی۔ یہ مسوم بھیا کہاں مصروف رہ گئے کہ آتے ہی نہیں ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر :rolleyes:
  17. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    آج کا کام کل پہ چھوڑ دیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    صرف پیدل ہی کہنا تھا نا یا وہ والا محاورہ بولنا تھا جس میں کسی عقل نامی شے کا ذکر ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔
Top