نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور بھیا کی___ :unsure:
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تب ہم نے گڈی کو زبر سے ہی پڑھا تھا مگر اب جلدی جلدی پڑھا تو پیش سے پڑھ لیا ۔ بسنت کی یاد آ گئی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    واقعی میں بندریا ہی کا ذکر تھا۔ کیا وقت آ گیا کہ تھا کہنا پڑ رہا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اونٹ، بیل، بھینسا کس کو بولا بھائی :unsure:
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہ یاد کروائیں بکریا ں کہ انھوں نے تو اپنے ہتھیار ماتھے پہ سجائے ہوتے ہیں۔ اور ہمیں عادت ہے زخمی زخمی پھرنے کی۔ کل بھی بھیا پوچھ رہے تھے کہ تم چوٹوں کی تلاش میں رہتی ہو یا چوٹیں تمہاری تلاش میں ہوتی ہیں۔ ہم سوچتے رہے، سوچتے رہے اور اس نتیجے پر پہنچے کہ چاند اور چکوری کے جیسے تعلق ہے جیسے...
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک بار پھر سے شکریہ۔ پہلے والا ہی کافی ہے تو یہ والا واپس کر دیجئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    غلطی سے مسٹیک ہو گئی تھی تب سیما علی آپا سے۔ اب بھگتیں وہ خود۔ سانوں کی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فرصتیں رہ گئیں۔۔۔ کردار کہیں جا بسے۔:cry2: مائے نی میں کنھوں آکھاں درد وچھوڑے دا
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب تو ان کی زبان پر یہی ہو گا ہم بے وفا ہر گز نہ تھے پر ہم وفا کر نہ سکے
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب تو نام ہم خود بھی نہیں لیتے ان کا۔۔۔ یاد آئے تو بس یہی کہتے ہیں یہ شام اور تیرا نام کتنے ملتے جلتے ہیں تیرا نام نہیں لوں گا بس تجھے شام کہوں گا کس دیس سدھارے مورے راجو اور انار کلی۔ :cry:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب تو بس یادیں باقی ہیں عاطف بھائی۔ یعنی کہ قصہ ء پارینہ ہو چکے ہمارے راجو اور انار کلی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں رہے نا ہسپتال۔ الحمد للہ۔ کیوں مشکل ہے بھلا اس میں۔ کوشش کر کے آپ بھی انجام دے سکتے اگر آپ کی درمیانی انگلی بھی باقی انگلیوں سے لمبی ہے۔ خود سے تجربہ کئے بنا ہماری ذہانت پہ شک مت کیجئیے۔ :cry2: :rollingonthefloor::ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں بقول زیک نجانے اتنی زخمی زخمی کیوں رہتی ہیں۔ اب تو ہم خود بھی سوچتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے آخر۔ ابھی 25 یا 26 اگست کو شہد کی مکھیوں نے گھیر لیا۔ گھیرا ہمیں مگر گھبرا گھر والے گئے ۔ سب کی دعائیں رنگ لائیں اور ہم دو ہفتے ہسپتال والوں کو کھپانے کے بعد گھر واپس آئے۔ الحمد للہ۔ ہاں اگر تازہ...
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم تو ویسے بھی کچھوے کی چال چلتے جائیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی 27 اگست کو دو سال ہو گئے۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    زندگی نے کچھ ایسے رنگ دکھائے کہ صورت حال ایسی بنی وہ دیکھو موت کی سختی مجھے لینے چلی آئی جانا ہی پڑء گا اب کوئی صورت نہ نظر آئی مگر پھر ہوا یہ کہ بھیا اچانک سے اللہ میاں کے پاس چلے گئے۔۔ اور سخت وقت کاٹنا پڑا کہ خود کو پرسکون ظاہر کرنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے۔ محفل کھولتے مگر بے بسی سے ، خالی...
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں پھر سے عاطف بھائی کی باٹیں یاد آنے لگی ہیں۔ ہاں تو بتائیے کہ کیا یقین آیا بھلا
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں کیجئے شک۔ کیونکہ پھر سمجھ آ گئی تھی کہ صرف وہی جانور پالنے چاہئں جنھیں تکبیر پھیر کر کھایا جا سکے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    وہی تو۔۔۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    جب محفل پہ آئے تب وہیں تھے لیکن مستقل رہائش ڈنمارک ہے۔ وہاں چچا اینڈ دیگر فیملی۔ ایک گھنٹہ کی ڈرائیو بس۔
Top