زندہ ہیں کتنے لوگ چائے پئے بغیر۔ ۔۔ یہ ہم سوچا کرتے تھے جب ہم چائے کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہ کرتے تھے مگر پھر دنوں میں یہ لت لگی ایسی کہ اب خواہش کرتے ہیں کاش کوئی چھڑا دے اسے۔ چائے پی لینے کے بعد سارا دن کھایا ہی نہیں جاتا کچھ۔ :mad:
فہیم بھیا۔۔۔ ذہانت بانٹے کی درخواست کی تھی نہ کہ حکم نامہ جاری کیا تھا کہ آپ غائب ہی ہو گئے۔ سیدھا سیدھا کھرا کھرا جواب دے دیا ہوتا کہ ہم اس معاملے میں خود دودتوں پر انحصار کرتے ہیں ۔ بات ختم۔ ہم نے کون سا برا مان لینا تھا ۔ :cool: