دھوکا کھا چکے ہیں نا اس لیے۔
پتہ ہے کیا ہوا تھا۔ ہمارے بھیا کی شادی تھی۔ اور انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ ہمیں بلیک چیک دیں گے۔ ہم دل ہی دل میں سوچتے کہ نجانے بھیا "ن" لگانا کیوں بھول جاتے ہیں۔
خیر شادی کا دن آیا۔ اور ہم جسے بلینک چیک سمجھتے رہے وہ بلینک نہیں بلیک ہی تھا۔ بنا کسی لحاظ و مروت کے...