وہی تو۔۔۔۔ املا اور اردو ہی تو درست کروانے شامل ہوئے تھے محفل میں مگر کوئی استادی دکھائے تو سیکھ پائیں نا۔
آپس کی بات ہے بھائی کہ سارا قصور لسی کے بڑے سے جگ کا نہیں۔ ساتھ میں گوبھی والے دو پراٹھے بھی کھائے تھے۔ ہضم تو ہو چکے مگر نیند کا غلبہ ابھی تک لسی کی بدولت۔ ایسے میں املا کی بھول چوک ہو...