نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر لگتا ہے رکنے سے کیونکہ سکوت پھر سب کچھ ہی ساکن کر دیتا ہے۔ چلتے رہنا ہی برکت کا باعث ہے۔ حرکت میں برکت ہوتی نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سوچئیے کہ رکنے سے لڑی بھی رک جانی پھر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے باتوں میں چائے ٹھنڈی ہو رہی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی اک سفر ہے سہانا۔۔۔ کہتے ہوئے گئی ہوں گی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تو نہیں چلی گئیں آپا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آ جائیے آپ کا انتظار ہو رہا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید رکھ کر دیکھا ہو مگر پھر سے اٹھا لیا بھولے سے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ سیما آپا بھی آ جائیں۔ اب۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاق پر اٹھا کر رکھ دیں کیا اب کیتلی کو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ہوائیں آج کوئی کام نہ کرنے دیں گی باہر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی کسی کا نک نیم ہو گا یہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب ہوا جو اتنی تیزی دکھا رہے آپ
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر مت کریں جون ایلیا تو ہر گز نہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہاتھوں میں آج کل بھی ۔ مگر پھول بنانے کو نہ کہ کپڑے کاٹنے کو
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کریں کہ چھٹتی نہیں یہ چائے۔۔۔ اب تو کوئی اپنی قسم دے کر چھڑائے تو چھڑائے مگر ایسی ہمت کرے جون۔ معلوم جو ہے کہ ہم نے قسم توڑ دینی۔ :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے کر ہی تو بیٹھے ہیں۔۔۔ کم کرنے کی بجائے اب ساڑھے تین کپ ہو گئے جو کہ اچھی بات نہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آپ تو ابھی ابھی آئے۔ چائے ملی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسےہم کیا اکیلے ہی موجود ہیں اس لڑی میں۔ ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو سیما آپا اور روفی بھیا بھی تھے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ایک اچھے دن کا آغاز ہوا۔ انجام بخیر ہونے کے لیے دعاگو ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ ہی اللہ کیا کرو ، دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
Top